Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ نہیں مرا، مگر اس سے محبت ہے تو ہے یہ اگر رسموں

وہ نہیں مرا، مگر اس سے محبت ہے تو ہے
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے

سچ کو میں نے سچ کہا، جب کہہ دیا تو کہہ دیا
اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے

کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے
غیر نہ ہو جائے وہ، بس اتنی سی حسرت ہے تو ہے

جل گیا پروانہ، تو کیا خطا ہے شمع کی  
رات بھر جلنا جلانا، اس کی قسمت ہے تو ہے

دوست بن کر، دشمنوں سا ستاتا ہے وہ مجھے
پھر بھی اس ظالم پہ مرنا، اپنی فطرت ہے تو ہے #nocaption 
#error 
hai to hai