Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم جو آ جاتے ہو تو،، نیند کہاں سے آئے جانا اک تیرے

تم جو آ جاتے ہو تو،، نیند کہاں سے آئے جانا
اک تیرے لیے ہی چھوڑا ہے سارا جہاں جانا 

نہیں معلوم مجھکو جانا کہاں ہے
جب سے چھوٹا ہے تیرا ساتھ جانا

تم تھے تو چلتا تھا اک کارواں مجھ سنگ
اب تو رہتا ہے سارا جہاں ویران جانا

میں بس بھٹکتا پھرتا ہوں تیری تلاش میں
کہ مل جاؤ مجھکو تم،، سر راہ جانا

مجھکو معلوم ہے وقتی ہجر کا سماں ہے 
اک دن ہوگا ہمارا بھی ملن جانا 

ہاں عشق کیا ہے میں نے،، عشق
نہیں کیا کوئی مذاق جانا

میری زندگی ہو، میری جان ہو، میری سانسوں کی روانی ہو تم 
نہیں تم بن اس دنیا میں میرا کوئی کام جانا

چلو بس اب واپس لوٹ آؤ
تمھارے بن ادھورا ہے میرا جہاں جانا
تمھارے بن ادھورا ہے میرا جہاں جانا

#بی Jana
تم جو آ جاتے ہو تو،، نیند کہاں سے آئے جانا
اک تیرے لیے ہی چھوڑا ہے سارا جہاں جانا 

نہیں معلوم مجھکو جانا کہاں ہے
جب سے چھوٹا ہے تیرا ساتھ جانا

تم تھے تو چلتا تھا اک کارواں مجھ سنگ
اب تو رہتا ہے سارا جہاں ویران جانا

میں بس بھٹکتا پھرتا ہوں تیری تلاش میں
کہ مل جاؤ مجھکو تم،، سر راہ جانا

مجھکو معلوم ہے وقتی ہجر کا سماں ہے 
اک دن ہوگا ہمارا بھی ملن جانا 

ہاں عشق کیا ہے میں نے،، عشق
نہیں کیا کوئی مذاق جانا

میری زندگی ہو، میری جان ہو، میری سانسوں کی روانی ہو تم 
نہیں تم بن اس دنیا میں میرا کوئی کام جانا

چلو بس اب واپس لوٹ آؤ
تمھارے بن ادھورا ہے میرا جہاں جانا
تمھارے بن ادھورا ہے میرا جہاں جانا

#بی Jana
beenishbee5188

beenish bee

New Creator