Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنے حالات کے دھاگوں سے بنی ہے میں نے آج اک تا

اپنے حالات کے دھاگوں سے بنی ہے میں نے
آج   اک   تازہ   غزل  اور  کہی  ہے  میں نے
کس ضرورت کو دباوں کسے  پورا  کر   لوں
اپنی  تنخواہ   کئی  بار   گنی  ہے   میں  نے

©Dr.Majid Ali Majid Official
  #Holi  rasmi Reeda MM Mumtaz Raj-Simran