Nojoto: Largest Storytelling Platform

#5LinePoetry شاید شیاطین کو دوزخ میں باندھنے والوں

#5LinePoetry شاید شیاطین کو دوزخ میں باندھنے والوں
سے کہیں کوتاہی ہوئی اور چند ایک آزاد رہ گئے۔
خیر!
تمام عالم اسلام کو 
خون میں لت پت لاشیں 
بطور عیدی  ، اور
لہولہان  عید شھید مبارک!

©Alien's Cry #KabulAttack 
#eidmubarak