Nojoto: Largest Storytelling Platform

#BestFriendsDay یہ نوٹ آج کے انقلاب روزنامے میں شا

#BestFriendsDay یہ نوٹ آج کے انقلاب روزنامے میں شایع 
"ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی کی پوری دنیامیں شھرت و مقبولیت کیوں ؟
سے مثعلق عرضداشت ھے کہ اس سیریل کو "ڈرامہ" کھ کر مضمون نگار ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی نے مجھے امید قوی ھے کہ اس اسلامی تاریخ کے زریں باب کی قصداً توہین نہیں کی ہوگی بلکہ ادپ کی دنیا میں صنف ڈرامہ میں رکھنے کی سہوا بھول ہے۔
در حقیقت یہ سیریل اسلام کے خلاف دشمنان اسلام کی ساذشوں اور مسلمانوں کے اندر منافقین کی طرز زندگی اور اس کے سنگین نتائج کا پردہ فاش کرتا ھے۔ اس سے امت مسلمہ کو بقول علامہ اقبال :
پتہ نہیں نام کیا ھے اسکا، خدا فریبی کہ خود فریبی،
عمل سے خارج ھوا مسلماں بنا کے خود تقدیر کا بہانا۔
کی تعبیر کی ایک کامیاب کوشش کہنا بہتر ھے۔ #Bestfriendsday