Nojoto: Largest Storytelling Platform

آج پھر سے روٹھ جانے کو دل کرتا ھے مل جانے ک بعد بک

آج پھر سے روٹھ جانے کو دل کرتا ھے
مل جانے ک بعد بکھرنے کو دل کرتا ھے

بِن بتاے جو بات کو سمجھ جاتے ھیں
بِیٹھآ کے پاس أن کو سمجھانے کو دل کرتا ھے

جو انجانیوں کی وجہ سے دور بیٹھے ہیں
باوجود اس کے قریب لانے کو دل کرتا ہے

فاصلے بھی کچھ فیصلوں کی دیوار ھیں
جانتے ھوئے بھی اُس پار جانے کو دل کرتا ہے

ھمیشہ سے جو ساتھ تھے ، جٹھلاۂے بیٹھے ھیں !جاوید
خودی کو رکھ کر سامنے سچ بتانے کو دل کرتا ھے #گلستان

ibnejaved8417

IBn E Javed

New Creator