Nojoto: Largest Storytelling Platform

"میں" کی اپنی بو ہوتی ہے اور محبت کی اپنی خوشبو..!

"میں" کی اپنی بو ہوتی ہے
اور محبت کی اپنی خوشبو..!
سچا دل وہیں مھکتا ہے جہاں پر سچ خلوص محبت و احساس کی خوشبو ملے .. جہاں سے حسد ریا مکر جھوٹ فریب و مقابلے بازی کی بو آئے وہاں کے لئے سچا دل بیزار کر دیا جاتا ہے. محبت کا اپنا احساس ہے محبت کی اپنی خوشبو ہے!💕 #SadPoetry
#NojotoUrdu