Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری زات سے تیرے وجود تک یہ مرحلہ میری وفا کا تھا

میری زات سے تیرے وجود تک
یہ مرحلہ میری وفا کا تھا
میری خواھش سے میری قسمت تک
یہ معملا اس کی عطا کا تھا 
یہ میری خوش قسمتی ہے یا بد قسمتی 
یہ معملا میرے خدا کا تھا 
تیرے حصول سے تیرے بچھڑنے تک 
یہ معملا میری آزمائش کا تھا 
                      (  حدیقہ ،ماریہ ) #ourlines #ourthoughts #bestfreindgoals #nojotoUrdu
میری زات سے تیرے وجود تک
یہ مرحلہ میری وفا کا تھا
میری خواھش سے میری قسمت تک
یہ معملا اس کی عطا کا تھا 
یہ میری خوش قسمتی ہے یا بد قسمتی 
یہ معملا میرے خدا کا تھا 
تیرے حصول سے تیرے بچھڑنے تک 
یہ معملا میری آزمائش کا تھا 
                      (  حدیقہ ،ماریہ ) #ourlines #ourthoughts #bestfreindgoals #nojotoUrdu