چین کی نیند سوؤں گا آج کے بعد تو کیسا ھے نہیں پوچھوں گا آج کے بعد توڑ دیئے تو نے مجھ سے رشتے ناتے میں بھی تجھے بھول جاؤں گا آج کے بعد میں اگر رو دیا تجھے نہیں بلاؤں گا اپنے آنسو خود پونجوں گا آج کے بعد کوئی کہے اگر مجھے محبت ہے تم سے غصے میں دنیا ُاجاڑ دوں گا آج کے بعد میں تھگ گیا ہوں اور تو ُروٹھ گیا ہے تجھے اب تو نہیں مناؤں گا آج کے بعد اب ہو جاؤں گا تیری طرح سنگ دل زباں پر تیرا نام بھی نہ لوں گا آج کے بعد لیلہ مجنوں گی نہیں پڑھوں گا کہانیاں تجھے تو غور سے نہیں پڑھوں گا آج کے بعد وہ جو ملامت کرتے تھے نا لوگ مجھے ُاس آگ میں تنہا جلوں گا آج کے بعد تجھے دیکھنے کے واسطے بے قرار تھا کوئی خواب میں بھی نہیں ملوں گا آج کے بعد اگر کوئی پوچھے گا محبت کے بارے میں تجھے سوچ کر آنکھیں بند کر لوں گا آج کے بعد #firdouse #NOJOTOURDU