Nojoto: Largest Storytelling Platform

کتاب فطرت کے سر ِورق پر جو نام احمد رقم نہ ہوتا

کتاب فطرت کے سر ِورق پر 
جو نام احمد رقم نہ ہوتا 
تو نقش ہستی اُبھر نہ سکتی 
وجود لوح ِقلم نہ ہوتا 
زمیں نہ ہوتی فلک نہ ہوتا 
عرب نہ ہوتا عجم نہ ہوتا 
یہ محفل کونو مکاں نہ ہوتی 
اگر وہ شاہ امم نہ ہوتا

©व@हिD️ #feellove Internet Jockey Ruchika Ashutosh2608 Noorain Mushtaque  ᴱᵐᵒᵗⁱᵒⁿˢ Qᵘᵉᵉⁿ
کتاب فطرت کے سر ِورق پر 
جو نام احمد رقم نہ ہوتا 
تو نقش ہستی اُبھر نہ سکتی 
وجود لوح ِقلم نہ ہوتا 
زمیں نہ ہوتی فلک نہ ہوتا 
عرب نہ ہوتا عجم نہ ہوتا 
یہ محفل کونو مکاں نہ ہوتی 
اگر وہ شاہ امم نہ ہوتا

©व@हिD️ #feellove Internet Jockey Ruchika Ashutosh2608 Noorain Mushtaque  ᴱᵐᵒᵗⁱᵒⁿˢ Qᵘᵉᵉⁿ