Nojoto: Largest Storytelling Platform

رنڈی سے زیادہ ایماندار بیوپار نہیں دیکھا گیا جو خا

رنڈی سے زیادہ ایماندار بیوپار نہیں دیکھا گیا جو خالص عزت بیچتی ہے جس میں بے ایمانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ نہ اللّٰہ کی قسم کھاتی ہے۔ نہ ”واللہ خیر رازقین“ کا بورڈ لگاتی ہے۔ نہ کوٹھے پر ماشااللہ لکھواتی ہے۔ نہ ہی مرد کے سامنے لیٹنے سے پہلے بسم اللّٰہ پڑھتی ہے۔ نہ ثواب کمانے کا ڈھونگ رچاتی ہے۔ اور نہ بچوں اور بھوک کا واسطہ دے کر خیرات لیتی ہے۔ اور نہ ہی ثوابِ دارین حاصل کرنے کا نعرہ لگا کر چندہ اکٹھا کرتی ہے۔ مولوی کی منطق کے تناظر میں دیکھا جائے تو عین رزقِ حلال کماتی ہے۔ رنڈی اور بقول مُلا جس پر اللّٰہ مہربان ہوتا ہے۔ وہی رزق حلال کما سکتا ہے۔
منٹو #Stories #manto #urduadab