محبت کرتے ہےہم جتانا نہیں آتا ہا آنسوؤں کو پی جاتے ہے مگر رولانا نہیں آتا بے وفائی کرے ہم یہ ممکن ہی نہیں بزدلوں کی طرح عشق میں پیٹھ بتانا نہیں آتا تیری غلط فہمی ہے جو تو نے سمجھا راہ کا پتھر ہمیں عشق میں میۓ پنا بتانا نہیں آتا ہم وہ ہے جو پتھر دل کو بھی موم کی طرح پگھلا دے محبت کرنے والو کو سنگدل کہ کر ٹھکرانا نہیں آتا وہ سمجھیں گے کیا عشق کی حقیقت کو شہرت محبت میں جنہیں اپنے دل کو جلانا نہیں آتا سید شہرت اصغر علی ©Dr.Shorat Asgar ali sayyad Mohabbat Karte He Ham Magar jatana Nahi Aata ha Aansuo ko Pee Jaate He Magar Rulana Nahi Aata #