بندھ لیا ہے تجھ کو اپنی روح سے کچھ اس طرح بندھے ہوتے کچے دھاگوں سے رشتے جس طرح میری تقدیر میں شامل تھےاس لئے تو ملے ہو مجھے منز لوں سے جڑے ہوتے ہیں رستے جس طرح کچھ اس طرح سے مجھے میں شامل ہوتے جا رہے ہو روح جسم کے مکانو ں میں بستے ہیں جس طرح خود کو ایک نام دے کر ایک کر لیتے ہیں ہم دونوں پیار'عشق'محبت ' انسانوں کو باندھتے ہیں جس طرح گر کبھی دھاگے توڑنے کا من کرےتو یاد رکھنا چاند ٹوٹ کر گر جاوں گا تارے ٹوٹتے ہیں جس طرح ✍🏻چاند #Amore #Dosti