Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہ کوئی منزل ہوں میں نہ کوئی تجویز ہوں میں اتنا کا

نہ کوئی منزل ہوں میں نہ کوئی تجویز ہوں میں
اتنا کافی ہے مجھےکہ خدا کو عزیز ہوں میں

مجھے ربطِ کامل کا آسرا، مجھ پے جادو بے اثر
اپنے آپ کیلئے خود ہی ایک تعویز ہوں میں #urooselala