Nojoto: Largest Storytelling Platform

"شہر_یار میں مجھکو ذرہ کوئ بتائے گا ہوا کیا ہ

"شہر_یار میں مجھکو  ذرہ  کوئ  بتائے  گا 
ہوا کیا ہے بہاروں کو کوئ مجھکو  سنائے گا 

 وہ چڑیوں کا چہچانا، تتلیوں کا مسکرانا 
صبح پھولوں کا کھل جانا کوئ مجھکو دکھائے گا 

وہ کاغذ کے جہازوں پر صفر صدیوں کا طے کرنا 
وہ شاخوں پر ٹنگا جھولا کوئ مجھکو جھلائے گا 

 وہ برف سے ڈھکی سرد آندھیری راتوں میں 
وہ دادی نانی کے قصے کوئ مجھکو سنائے گا

وہ ہر شام کا منظر میری آنکھوں میں رہتا ہے 
بچھڑے یاروں سے مجھکو ذرہ کوئ ملائے گا 

ذرہ سی بات ہے لیکن غمنام تم بھی دیکھو گے 
قلم اداس ہے تیرا یہ آب سب کو رلائے گا"
@manhas bakir #shehr e yaar #yaaden maazi
#mohbabt 
#ishq

bakirhussain8104

Bakir rajput

New Creator