بہت سے شاہکار میرے ادھورے رہ گۓ کسی کو سر نہ ملا کسی کہ پاؤں رہ گۓ بہت بیچینیوں میں دن میرے گزرتے رہے کچھ جو آنے تھے میرے احباب وہ راستوں میں رہ گۓ ایک طویل مسافت طے ہرنے کے بعد پیچھے مڑ کر جب دیکھا ہم اکیلے رہ گۓ #nojoturdu #nojoto #غزل #نوجوٹو #نوجوٹواردو #شکریہ_نوجوٹو #شاعری #شعر