اندھیرا چھایا ہے جدائی کا انا کھا گئی محبت کو ٹھہرے ہوۓ ہیں اب تلک روشنی کی آس لیے شائد بدلے وقت کا چکر یا ہاتھ کی لکیروں کا کھیل سنو ہمدم اک دوجے کی آس پہ رکے رہے اگر رات ٹھہر جاۓ گی وقت آگے نکل جاۓ گا ایک قدم تم چلو ایک قدم میں آؤں اس گہرے اندھیرے کو ملکر مٹاتے ہیں محبت کا چلو پھر سے چراغ جلاتے ہیں Happy Dipawali to all Indians' members of Nojoto #nojoto #nojotourdu #diwaligreetings #celebration #haniairmiya