متزلزل کچھ بے معنی سابے کار ہوں انتشار کا میں شکار ہوں بے یار و مددگار ہوں من سے مشرقی سا ہوں باہر سے مغربی طرزِ کا شہکار ہوں نئے معیار کے طرزِ کا علمبردار ہوں بے دین سا ہو گیا ہو کچھ کچھ بے سکونی کا میں شکار ہوں تھکن سے چور ضرورتوں کلیے خوار ہو کچھ لاچار سا میں یار ہوں بے یار و مددگار ہو کچھ بے معنی سا بے کار ہو انتشار کا میں شکار ہوں #urduadab #Urdughazal #UrduLover #UrduLover #urdufantasticpoetry #urduhindipoetry #zarasogra #Zara_shaikh