Nojoto: Largest Storytelling Platform

حال دل کا میرے بحال کر ڈالوں تم چلے آؤ ں بس کمال ک

حال دل کا میرے بحال کر ڈالوں
تم چلے آؤ ں بس کمال کر ڈالوں
یہ سسکتی سا سے اور تیرا خیال
عشق میرا تم لازوال کر ڈالو ں
میری حسرت تیرے سوا کچھ بھی نہیں
آۓ زندگی اب زندہ میرا خیال کر ڈالو ں
یہ جو اندھیرے چھائے ہے میری محبت میں صنم 
اپنے روخۓ انور کی تجلی سے پامال کر ڈالو ں
پوچھتا ہوں اپنے دل سے اپنے دل کا حال
نظر سے نظر ملاؤ ں اور بے سوال کر ڈالو ں
شہرت کی محبت کوئی گزرا ہوا زمانہ نہیں
حال ہے یہ اسے مل کر دھمال کر ڈالو ں

©Dr.Shorat Asgar ali sayyad haal Dil ka mere bahaal kar dalo
Tum chale aao bus Kamal kar dalo

#beinghuman
حال دل کا میرے بحال کر ڈالوں
تم چلے آؤ ں بس کمال کر ڈالوں
یہ سسکتی سا سے اور تیرا خیال
عشق میرا تم لازوال کر ڈالو ں
میری حسرت تیرے سوا کچھ بھی نہیں
آۓ زندگی اب زندہ میرا خیال کر ڈالو ں
یہ جو اندھیرے چھائے ہے میری محبت میں صنم 
اپنے روخۓ انور کی تجلی سے پامال کر ڈالو ں
پوچھتا ہوں اپنے دل سے اپنے دل کا حال
نظر سے نظر ملاؤ ں اور بے سوال کر ڈالو ں
شہرت کی محبت کوئی گزرا ہوا زمانہ نہیں
حال ہے یہ اسے مل کر دھمال کر ڈالو ں

©Dr.Shorat Asgar ali sayyad haal Dil ka mere bahaal kar dalo
Tum chale aao bus Kamal kar dalo

#beinghuman