Nojoto: Largest Storytelling Platform

شہر دلوں میں رنجشیں ، پہلو میں نفرتیں اس شہر کے س

شہر دلوں میں رنجشیں ، پہلو میں نفرتیں 
اس شہر کے ستون  یہی ہیں۔
میرے سے مطلب تو میرے ،نہیں تو تیرے 
اس شہر کے انداز یہی ہیں
لیکن کسی سے کیا شکوہ کیا شکایت 
اپنے بھی تو کردار یہی ہیں۔
(ماریہ ) #شہر #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #mylines
شہر دلوں میں رنجشیں ، پہلو میں نفرتیں 
اس شہر کے ستون  یہی ہیں۔
میرے سے مطلب تو میرے ،نہیں تو تیرے 
اس شہر کے انداز یہی ہیں
لیکن کسی سے کیا شکوہ کیا شکایت 
اپنے بھی تو کردار یہی ہیں۔
(ماریہ ) #شہر #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #mylines