Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی سوچا ہے تم نے؟ اِک پل کا ساتھ تیرا سدیوں کی

کبھی سوچا ہے تم نے؟

اِک پل کا ساتھ تیرا سدیوں کی جدائی
کیسی ہے محبت تیری کیسی تیری یاری۔
ہوا کہ جھونکے سا اِک پل میں آنا
اور دوسرے پل ہی کھو جانا جب جانا ہی ہے
چھوڑ کر تو آتے ہی کیوں ہو پاس میرے۔
میری سدیوں کی چاہیت کو بکھرہ ہے
تیری خودغرضی نے
 جس شدت سے چاہا تجھے اُتنی
ہی بےدردی سے توڑا ہے تونے مجھے۔
کبھی فرست ملے تو سوچنا اے پتھر دل
کتنا مشکل ہے جینا
ان ادھورے لفظوں کی دنیا میں۔
کلی سے گلاب ہوئی 
میری زندگی تیری چاہیت میں برباد ہوئی۔
مانا یترےبن ادھری یہ کہانی ہے
یہ زندگی تیرے بنا ہی مجھے بتانی ہے۔
میں نے کی محبت کیا تیرا اعتبار
 مت خوش ہو اپنی خودغرضی پہ ۔
یہ زندگی ہے میری کوئی کھلونا نہیں
آج نہیں تو کل تو تجھے بھی دینا ہو گا جواب۔
کیا کبھی تم نے سوچا ہے؟؟؟ #kya tum ne kabi socha?????
کبھی سوچا ہے تم نے؟

اِک پل کا ساتھ تیرا سدیوں کی جدائی
کیسی ہے محبت تیری کیسی تیری یاری۔
ہوا کہ جھونکے سا اِک پل میں آنا
اور دوسرے پل ہی کھو جانا جب جانا ہی ہے
چھوڑ کر تو آتے ہی کیوں ہو پاس میرے۔
میری سدیوں کی چاہیت کو بکھرہ ہے
تیری خودغرضی نے
 جس شدت سے چاہا تجھے اُتنی
ہی بےدردی سے توڑا ہے تونے مجھے۔
کبھی فرست ملے تو سوچنا اے پتھر دل
کتنا مشکل ہے جینا
ان ادھورے لفظوں کی دنیا میں۔
کلی سے گلاب ہوئی 
میری زندگی تیری چاہیت میں برباد ہوئی۔
مانا یترےبن ادھری یہ کہانی ہے
یہ زندگی تیرے بنا ہی مجھے بتانی ہے۔
میں نے کی محبت کیا تیرا اعتبار
 مت خوش ہو اپنی خودغرضی پہ ۔
یہ زندگی ہے میری کوئی کھلونا نہیں
آج نہیں تو کل تو تجھے بھی دینا ہو گا جواب۔
کیا کبھی تم نے سوچا ہے؟؟؟ #kya tum ne kabi socha?????
mahachudary1515

Maha Chudary

New Creator