Nojoto: Largest Storytelling Platform

آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞 اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،

آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،

آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞

آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞
اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں،

کچھ ٹکڑے تمھاری  یادوں کے💞
بڑی دیر سے #دل میں ٹھہرے ہیں،

میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج #یاد بہت  تم  آئے  ہو۔۔💞"
 Asm
آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،

آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞

آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞
اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں،

کچھ ٹکڑے تمھاری  یادوں کے💞
بڑی دیر سے #دل میں ٹھہرے ہیں،

میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج #یاد بہت  تم  آئے  ہو۔۔💞"
 Asm