نہیں یہ فکر کوئی رہبرِ کامِل نہیں مِلتا ! کوئی دُنیا میں مانوسِ مزاجِ دِل نہیں ملتا یہ آنا، کوئی آنا ہے کہ بس رسماََ چلے آئے ! یہ مِلنا خاک مِلنا ہے، کہ دِل سے دِل نہیں مِلتا جُگاڑی #دل❤