Nojoto: Largest Storytelling Platform

عنوان ;:وہ مجھے جہاں ملا میں روپڑا کبھی خوابوں م

عنوان ;:وہ مجھے جہاں ملا میں روپڑا 

کبھی خوابوں میں کبھی راہ میں
وہ مجھے جہاں ملا میں روپڑا
کبھی دربدر کبھی کسی کے گھر 
وہ مجھے جہاں ملا میں روپڑا
پھر سوچا میں کیوں رویا 
مجھے کیا ملا میں روپڑا
اب تو آنکھوں کے حلقے بھی گواہی دیتے ہے 
اے عرفان
کہ میں اس شخص سے بچھڑ کر ہر پل روپڑا

©Rais Irfan #وہ شخص

#Life
عنوان ;:وہ مجھے جہاں ملا میں روپڑا 

کبھی خوابوں میں کبھی راہ میں
وہ مجھے جہاں ملا میں روپڑا
کبھی دربدر کبھی کسی کے گھر 
وہ مجھے جہاں ملا میں روپڑا
پھر سوچا میں کیوں رویا 
مجھے کیا ملا میں روپڑا
اب تو آنکھوں کے حلقے بھی گواہی دیتے ہے 
اے عرفان
کہ میں اس شخص سے بچھڑ کر ہر پل روپڑا

©Rais Irfan #وہ شخص

#Life
raisirfan2139

Rais Irfan

New Creator