Nojoto: Largest Storytelling Platform

خزاں کا اس چمن میں اب بسیرا ہونے والا ہے چراغوں کو

خزاں کا اس چمن میں اب بسیرا ہونے والا ہے
چراغوں کو جلا لیجے اندھیرا ہونے والا ہے
اٹھا جزدان کی چلمن تیرے ہی گھر مین سورج ہے
تیرے ہی طاق_ظلمت سے سویرا ہونے والا ہے momin
خزاں کا اس چمن میں اب بسیرا ہونے والا ہے
چراغوں کو جلا لیجے اندھیرا ہونے والا ہے
اٹھا جزدان کی چلمن تیرے ہی گھر مین سورج ہے
تیرے ہی طاق_ظلمت سے سویرا ہونے والا ہے momin