Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏میں کسی سے نفرت اس لئے بھی نہیں کرتا کہ جس سے نفر

‏میں کسی سے نفرت اس لئے بھی نہیں کرتا کہ جس سے نفرت ہو وہ دل سے نکل کے دماغ میں آ جاتا ہے اور جو میرے دل سے نکل جائے اسکی دماغ میں آنے کی بھی اوقات ختم ہو جاتی ہے ‏وہ انسان کبھی آپکی قدر نہیں کرے گا جس کے سامنے ہمیشہ آپ جھکو گگے.....!!