White محبت ایک جنون، دل کی گہرائی ہے آنسوؤں کی داستان، خوابوں کی راہی ہے روحانی پیوند ہے، درد کو سہتی ہے دو جسموں میں بستی، ایک زندگی کی کہانی ہے راضی طاہِر ۔ ©Razi Tahir #love_shayari #Razitahir #muhobat