Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہوا کاٹتا... ت

میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہوا کاٹتا...

تیرے حصے میں آئے ہوئے برے دن کوئ دوسرا کاٹتا...

لاریوں سے زیادہ بہاو تھا،تیرے ہر اک لفظ میں...

میں اشارہ نہیں کاٹ سکتا تھا،تمہاری بات کیا کاٹتا...

                         بہتاساگر۔۔۔۔۔ #حسرت

behtasagar9289

BeHtA SaGaR

New Creator