Nojoto: Largest Storytelling Platform

غزل آپنوں سے ملتے ہیں جو وہ دردء مٹتے نہ

غزل
آپنوں  سے  ملتے   ہیں  جو   وہ  دردء  مٹتے  نہیں
کچھ  ذخمء  ایسے  بھی  ہیں  جو دل سے مٹتے نہیں

آیئ   بہاریں   چلی    چل   کے   خزاں  دے  گئی
موسم  جو  رُت  تھے  کبھی  موسم  وہ آتے  نہیں

آنکھیں ہیں پُر نم میری خاموش لب ہے میرے
گُٹھ گُٹھ کے  جیتے ہیں ہم  اُن سےبھی کہتے نہیں

بے  بس ہوں منزل نہیں کشتی ہے صاحل  نہیں
اطرفے لہرؤں سے ہائے ہم پھر بھی مرتے نہیں

اے    عشقء   سنبھلا   ذرا    ٹو ٹا   ہوں  زرا  زرا
رکھلو  میری   لاجے   لب   مرہم  کیوں کرتے  نہیں

اشفاق رضا راتھر #feather #not #life #Love #lovestoty