Nojoto: Largest Storytelling Platform

پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا کس نے بولا کہ گی

پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے
ہجر والوں کے وہی دکھ ہیں پرانے والے 
ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے
زخمی پرندہ 🕊














۔

©zakhmi parinda #جدائی #اردو_ادب #شاعری 

#findyourself
پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے
ہجر والوں کے وہی دکھ ہیں پرانے والے 
ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے
زخمی پرندہ 🕊














۔

©zakhmi parinda #جدائی #اردو_ادب #شاعری 

#findyourself