Nojoto: Largest Storytelling Platform

سب تمہاری انجمن میں بیٹھے ہیں کوئی بھی شخص گھر نہ

سب تمہاری انجمن میں بیٹھے ہیں 
کوئی بھی شخص گھر نہیں جاتا 
عشق اتنا بھی کیا ضروری ہے 
کوئی بے عشق مر نہیں جاتا 
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں 
یہ میرا دردِ  سر نہیں جاتا 
🌸💔
سب تمہاری انجمن میں بیٹھے ہیں 
کوئی بھی شخص گھر نہیں جاتا 
عشق اتنا بھی کیا ضروری ہے 
کوئی بے عشق مر نہیں جاتا 
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں 
یہ میرا دردِ  سر نہیں جاتا 
🌸💔
ain8992491553270

Aymi ch

New Creator