Nojoto: Largest Storytelling Platform

لوگ تیرے شہر کے بھی کمال کرتے ہیں اپنی لغزشوں پے ہ

لوگ تیرے شہر کے بھی کمال کرتے ہیں
اپنی لغزشوں پے ہم سے سوال کرتے ہیں
خطاء کہوں؛  ادا  کہوں؛ یا  کہوں اسے سادہ دلی
کرکے میرا خونِ ناحق پھر ملال کرتے ہیں
کرکے محروم میرے مال و  متاع سےمجھکو
دان دےکےمجھے اسے خود پے  حلال کرتے ہیں
وہ جو خود کو سنوارا کرتے تھے فقط میرے لیئے
آج دنیا کے لیئے فخرِ جمال کرتے ہیں
وہ جو طالب تھے میرے علم و ہنر کے لوگو
آج میرے لیئے خود کو مثال کرتے ہیں
سیّد کاشف نواز لوگ تیرے شہر کے بھی کمال کرتے ہیں۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
01:45 AM
Friday: 06/12/2019
لوگ تیرے شہر کے بھی کمال کرتے ہیں
اپنی لغزشوں پے ہم سے سوال کرتے ہیں
خطاء کہوں؛  ادا  کہوں؛ یا  کہوں اسے سادہ دلی
کرکے میرا خونِ ناحق پھر ملال کرتے ہیں
کرکے محروم میرے مال و  متاع سےمجھکو
دان دےکےمجھے اسے خود پے  حلال کرتے ہیں
وہ جو خود کو سنوارا کرتے تھے فقط میرے لیئے
آج دنیا کے لیئے فخرِ جمال کرتے ہیں
وہ جو طالب تھے میرے علم و ہنر کے لوگو
آج میرے لیئے خود کو مثال کرتے ہیں
سیّد کاشف نواز لوگ تیرے شہر کے بھی کمال کرتے ہیں۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
01:45 AM
Friday: 06/12/2019