Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنا کوئ مرتا ہے تو رو تے ہو تڑپ کر اور آلے محمّد(

اپنا کوئ مرتا ہے تو رو تے ہو تڑپ کر
اور آلے محمّد(ص) کا غم نہیں کرتے

ہمت ہے تو یہ کہنا مہشر میں پیغمبر(ص) سے
ہم عید تو کرتے محرم نہیں کرتے #Shaiyri #Ribatkazmi #YaHussainas
اپنا کوئ مرتا ہے تو رو تے ہو تڑپ کر
اور آلے محمّد(ص) کا غم نہیں کرتے

ہمت ہے تو یہ کہنا مہشر میں پیغمبر(ص) سے
ہم عید تو کرتے محرم نہیں کرتے #Shaiyri #Ribatkazmi #YaHussainas