اسلام کے اوامر اور نواہی پانچوا ہفتہ نواہی (ایسی چیزیں جو اسلام میں نہ کی جاییں ) صحیح بخاری حدیث نمبر: 2566 اپنے ہمسایوں کے ساتھ برہمی یا بدسلوکی نہ کریں ترجمہ: ابوہریرہ ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اے مسلمان عورتو! ہرگز کوئی پڑوسن اپنی دوسری پڑوسن کے لیے (معمولی ہدیہ کو بھی) حقیر نہ سمجھے، خواہ بکری کے کھر کا ہی کیوں نہ ہو۔ #urdu #urduislamicwords #tas_scribbles #hadithoftheday