#OpenPoetry میرے لفظوں کو گر عطا طاقتِ پرواز ہو یارب تو ادب سے ہر محبت بھرا لفظ چرا کر بھیجوں نذرانہ یار کو اپنے اور کروں التجا کہ سن محبوب میرے تو جو اس انا اور ضد کے خول کو اوڑھے بیٹھا ہے جو دل صرف جاگیر تمھاری اس سے منہ موڑے بیٹھا ہے اب جو یہ وقت سہانا گزرتا جاتا ہے یہ روٹھ گیا اگر مقدر کا لکھا بدل گیا اگر خوف یہ میرے سارے سچ نہ بن جائیں کہیں ہم تم راہِ زندگی میں بچھڑ نہ جائیں کہیں #nojoto #nojotourdu #writing #competition #openpoetry