Nojoto: Largest Storytelling Platform

بخشش جب تیرے اختیار میں ہے

بخشش    جب     تیرے     اختیار     میں     ہے     يا علي
پھر   کیوں  صاحبِ   دو   جہاں    امتحان    لیتے   ہے
کیسی   غربت    ہے     کہ    اک   کفن     کے     واسطے
ہم    تو    بیچ   کر   پھر   مرنے    کا   سامان     لیتے    ہے 

فناء في أمام علي , شوکت بڈگامی ؃

©Shaukat Alee
  #Bakshishh❤️‍🔥
shaukatalee2621

Shaukat Alee

Bronze Star
New Creator

Bakshishh❤️‍🔥 #Shayari

27 Views