Nojoto: Largest Storytelling Platform

‌مرشد کے عشق میں چھپا راز حیات ہے۔ ‌جو عشق میں مر

‌مرشد کے عشق میں چھپا راز حیات ہے۔
‌جو عشق میں مر گیا تا ابد حیات ہے۔
                                                                    ‌یہ تیرا یہ میرا یہ جھگڑے فساد کیوں یارو ۔
                                                                   ‌خدا نے عشق کی خاطر بنائی کائنات ہے۔   
   ‌اپنے مقام کو جان تو کون ہے؟ آیا کہاں سے تو؟
‌تیرے خلاف کیوں یہ کھڑے شیاطین و جنات ہے۔
                                                                    ‌اپنے اندر کو کھوج وہ روشنی تلاش کر ۔
                                                                    ‌کہ جہاں نہ کوئی دن ہے نہ رات ہے۔
‌ہے دو جہاں میں تو زاہر بھی تو باطن بھی تو۔
‌سویا ہوا ہے تو بس جاگنے کی بات ہے۔
                                                                 ‌مجھ کو مجھ سے ملا کر میں اب تو ہو گیا ہوں۔
                                                                ‌عشق نے کی ہے ایسی واردات ہے۔
‌کن کی رسی کو تھام کنر میں ایک ہو جا ۔
‌دوی شرک ہے بس ایک یکتا ذات ہے ۔
                                                          ‌صنم کب تک رہے گا اس قفس میں تو۔
                                                         ‌مرشد کے در پہ ہی تیری نجات ہے۔

©lone hilal #Fire 
#ishqehaqiqi 
#urduadab 
#urdu 
#murshid 
#lonehilal 
#lonewrites
‌مرشد کے عشق میں چھپا راز حیات ہے۔
‌جو عشق میں مر گیا تا ابد حیات ہے۔
                                                                    ‌یہ تیرا یہ میرا یہ جھگڑے فساد کیوں یارو ۔
                                                                   ‌خدا نے عشق کی خاطر بنائی کائنات ہے۔   
   ‌اپنے مقام کو جان تو کون ہے؟ آیا کہاں سے تو؟
‌تیرے خلاف کیوں یہ کھڑے شیاطین و جنات ہے۔
                                                                    ‌اپنے اندر کو کھوج وہ روشنی تلاش کر ۔
                                                                    ‌کہ جہاں نہ کوئی دن ہے نہ رات ہے۔
‌ہے دو جہاں میں تو زاہر بھی تو باطن بھی تو۔
‌سویا ہوا ہے تو بس جاگنے کی بات ہے۔
                                                                 ‌مجھ کو مجھ سے ملا کر میں اب تو ہو گیا ہوں۔
                                                                ‌عشق نے کی ہے ایسی واردات ہے۔
‌کن کی رسی کو تھام کنر میں ایک ہو جا ۔
‌دوی شرک ہے بس ایک یکتا ذات ہے ۔
                                                          ‌صنم کب تک رہے گا اس قفس میں تو۔
                                                         ‌مرشد کے در پہ ہی تیری نجات ہے۔

©lone hilal #Fire 
#ishqehaqiqi 
#urduadab 
#urdu 
#murshid 
#lonehilal 
#lonewrites
nojotouser1018111678

lone hilal

New Creator