Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے کب کہا کہ تم حسیں نہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے

میں نے کب کہا کہ تم حسیں نہیں
مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ تم ذلیخا نہیں
پاس آو میرے کہ میں دیکھ لوں تم میں
کہیں تم ہی میں بسا اسکا وہ یوسف تو نہیں

وہ چلا گیا اب لوٹ آتا بھی نہیں
ساتھ اپنے وہ بہار لاتا بھی نہیں
بےباگ گلستاں میں ہر پیڑ موہ بناے بیٹھا ہے
کہ علی کا باغ اب پھرسے کبھی کھلے گا نہیں

-سجاد علی- #YuzarSaif
میں نے کب کہا کہ تم حسیں نہیں
مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ تم ذلیخا نہیں
پاس آو میرے کہ میں دیکھ لوں تم میں
کہیں تم ہی میں بسا اسکا وہ یوسف تو نہیں

وہ چلا گیا اب لوٹ آتا بھی نہیں
ساتھ اپنے وہ بہار لاتا بھی نہیں
بےباگ گلستاں میں ہر پیڑ موہ بناے بیٹھا ہے
کہ علی کا باغ اب پھرسے کبھی کھلے گا نہیں

-سجاد علی- #YuzarSaif