Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہواپنے نصیب سے شاکی یا شاکر ہوجا ہے اگر بندہِ زوال

ہواپنے نصیب سے شاکی یا شاکر ہوجا
ہے اگر بندہِ زوالجلال ۔تو صابر ہوجا
گرچاہتا ہے۔ اپنے مقدر پہ قادر ہوجا
تو قادرِ مطلق کی صدا پہ۔ تو حاضر ہوجا
ہے خدا تیرا۔ تو اگراسکے کی خاطر ہوجا
دل کا در کھول ۔ دنیا پہ تو ظاہر ہوجا
مان جا قبل کہ ہر چیز سے قاصر ہوجا
میرا اللہ ۔۔۔تیرا حامی و ناصر ہوجا

سیّد کاشف نواز نصیب۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
10:20 PM
Saturday: 14/03/2020
ہواپنے نصیب سے شاکی یا شاکر ہوجا
ہے اگر بندہِ زوالجلال ۔تو صابر ہوجا
گرچاہتا ہے۔ اپنے مقدر پہ قادر ہوجا
تو قادرِ مطلق کی صدا پہ۔ تو حاضر ہوجا
ہے خدا تیرا۔ تو اگراسکے کی خاطر ہوجا
دل کا در کھول ۔ دنیا پہ تو ظاہر ہوجا
مان جا قبل کہ ہر چیز سے قاصر ہوجا
میرا اللہ ۔۔۔تیرا حامی و ناصر ہوجا

سیّد کاشف نواز نصیب۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
10:20 PM
Saturday: 14/03/2020