Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہ رنگ و رس کی ہے یارا , نہ لڑکی کی حوس مجھ کو می

نہ رنگ و رس کی ہے  یارا , نہ لڑکی کی حوس مجھ کو
میں شادی اس لئے کہتا ہوں ڈرتا ہوں گناہوں سے
نظر رعنائیاں آتی ہیں , ہر سو بے حیائی کی
میری  نظریں نہ ہوں مجرم, ہے خوف اپنی نگاہوں سے

جوانی  لوٹ لیتی ہیں , مبائل ٹی وی وی سی آر
جدھر دیکھو ادھر کر دی انہوں نے زندگی بیکار
یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے , میں اس میں ہی رہتا ہوں
بہکنے کا ہے مجھ کو ڈر , مچلتی بد ہوائوں سے

فحاشی عام دنیا میں , بے پردہ حسن ہے اکثر
بشر کے واسطے اس حال میں تو شادی ہے بہتر
نہ برقع ان کے تن پر ہے, نہ میری آنکھ پر پردہ
کہاں جھکتی ہیں پہر پلکیں, حسینوں کی ادائوں سے

إدہر لڑکا یہ کہتا ہے , دہج میں خوب سمدھن ہو
ٱدہر  لڑکی بھی کہتی ہے ,  کہ مالامال بندھن ہو
یہی سنتے سناتے کٹ گئی ہے عمر میری ادہم
حیادار پھول ہیں کیوں مرجھائیں ہم بد فضائوں سے
میں شادی اس لئے کہتا ہوں ڈرتا ہوں گناہوں سے राधाकृष्णप्रिय Deepika Suman Zaniyan Neha Jain Anurupa Jana AS creations

usamasoomro6711

Usama Soomro

New Creator

राधाकृष्णप्रिय Deepika Suman Zaniyan @Neha Jain @Anurupa Jana AS creations #غزل