Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیٹی کی شادی تھی ۔۔ سسرال والوں نے جہیز کی ڈیمانڈ

 بیٹی کی شادی تھی ۔۔ سسرال والوں نے جہیز کی ڈیمانڈ کی ۔۔ تو بوڑھے باپ نے قرض پہ سارا سامان جہیز کا تیار کر لیا کہ عین شادی کے دو سن پہلے دولہے کے باپ نے پیغام بھجوایا کہ بیٹا کہتا ہے جہیز میں Toyata Vitz دیں نہیں تو بارات نہیں لاوں گا 
بیٹی کے باپ نے گاڑی کی قیمت معلوم کی تو سارا دن بیٹی کے سسرال والوں کی منتیں کرتے رہے کہ میری بیٹی بہت خوش ہے ۔۔ شادی کے کارڈ بھی تقسیم ہو چکے ہیں ۔۔ اور پھر جب ایک ہی ضد رہی کہ  گاڑی نہ ہوگی تو بارات نہیں جائے گی ۔۔ 

قرضوں اور بدنامی کے بوجھ سے پریشان حال بوڑھے باپ نے خود کشی کر لی😭....  اس قوم کے نوجوان کسی کی عزت اپنے گھر تو لا سکتے ہیں... مگر گھر بسانے کے لیے سامان بھی ساتھ منگواتے ہیں... کیا ایسا کلچر درست ہے؟ کیوں نہ اس کو تبدیل کیا جائے...

#sabirali
میرا خواب ہے لوگوں تک کچھ اچھا پہنچاٶ ۔ دعا کیجۓ میرے لیے بھی۔

arslanjutt3421

Arslan jutt

New Creator