Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی وہ بھی منائے مجھے

کبھی        وہ     بھی     منائے           مجھے    میری       طرح
کبھی میں بھی بے سبب روٹھ کے دیکھوں

مجھے   لفظ    جوڑنے  سکھا    دے   میرے   خدا
اسے مجھ سے محبت ہے پوچھ کے دیکھوں

(عثمان رزاق)
ع-سائیں
مارچ 28, 2020 #کبھی
کبھی        وہ     بھی     منائے           مجھے    میری       طرح
کبھی میں بھی بے سبب روٹھ کے دیکھوں

مجھے   لفظ    جوڑنے  سکھا    دے   میرے   خدا
اسے مجھ سے محبت ہے پوچھ کے دیکھوں

(عثمان رزاق)
ع-سائیں
مارچ 28, 2020 #کبھی

#کبھی