Nojoto: Largest Storytelling Platform

خوشی چھوڑ کر اُداسی میں رہنا، نہیں چاہیے۔ غم میں ر

خوشی چھوڑ کر اُداسی میں رہنا، نہیں چاہیے۔
غم میں رہ کر خوشی میں ہوں کہنا، نہیں چاہیے۔

اگر ظلم ہو رہا ہے خاموش رہ کر سہنا ،نہیں چاہیے۔
خاموش دریا کسی معصوم کی آنکھوں سے بہنا، نہیں چاہیے۔

اگر ایسا کرو گے تو شاید ہوگی تیری جیت،
ورنہ پھر کیا کیا برداشت کیا میں نے یہ کہنا ،نہیں چاہیے۔

منتظر

۔۔۔۔

©Muntazer@naaz #Fire #MUNTAZER@NAAZ poetry from heart'