Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے

میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے

(شکیل بدایونی) #sunlight  #شکیل