بساط اپنی ہم ہر لمحہ تجھ کو یاد کرتے ہیں۔۔۔ ہمیں معلوم ھے، یہ بات تیری کسرءشان کرتے ہیں۔۔ از قلم: انعم عباس انمول ہر خیال تیرا ھے۔۔۔ ہر سانس تیرا ھے۔۔۔ پھر بھی تیری یادوں سے انصاف ناممکن سا ھے۔۔۔ #یاد #شان #اردوشاعری #اردوادب #urdupoetrylines #urdushayri #officialurdupoetry #poetry_addicts #poetrycommunity #poetryislife #nojotoofficial #nojotopoetry #sadness #sad