اب مدینے میں ہمیں بھی بلوائے آقاﷺ ہمیں بھی وہ سنہری جالیاں دکھائے آقاﷺ ترستی ہے نگاہیں شوق دیدار ہے دل میں گنبد خضرا کے سایے میں ہمیں لے جائے آقاﷺ کتنی مدت سے آس لگائے بیٹھے ہیں ہم ان مبارک گلیوں کی زیارت ہمیں کروائے آقاﷺ اپنی یہ خستہ حالت رکھتے ہم زیر نظر اپنا ہر اکہ غم آپﷺ کو ہی سناتے آقاﷺ ہر طرف شور و غل برپا ہے دنیا میں واسطے حضرتِ زہراءؓ یہ دور فرمائے آقاﷺ ہے تمنا رازی کی ملے بقیع پاک میں جگہ کاش میرے یہ تمنا پوری ہوجاے آقاﷺ رازی ©Aamir Mubarik #naat #MADINAH #nojotourdu #PoetInYou