Nojoto: Largest Storytelling Platform

مٹی سے بنے ہیں ، مٹی میں ملیں گے ہم سارے کے سارے ،

مٹی سے بنے ہیں ، مٹی میں ملیں گے
ہم سارے کے سارے ، اسطرح سے ملیں گے
تن پہ نہ کپڑا ہوگا ، سر گھٹنوں پہ دۓ ہونگے
کچھ اسطرح سارے ، شرمسار ملیں گے
سوا نیزے پہ سورج ، زمیں تپ رہی ہوگی
امت کے شریف سارے ، ساۓ میں ملیں گے
اک طرف ہوگی جنت ، دوجی طرف دوزخ
جو خوش نصیب ہونگے ، وہ جنت میں ملیں گے
دوزخ میں جو ہونگے ، اک کرب میں ملیں گے
کھانے صرف انکو ، انگارے ملیں گے۔ 
مول مجھے رکھنا ، تو اپنے کرم پہ  
رکھنا مجھے ان میں ، جنھے جنت کے پروانے ملیں گے
مٹی سے بنے ہیں ، مٹی میں ملیں گے
ہم سارے کے سارے ، اسطرح سے ملیں گے
تن پہ نہ کپڑا ہوگا ، سر گھٹنوں پہ دۓ ہونگے
کچھ اسطرح سارے ، شرمسار ملیں گے
سوا نیزے پہ سورج ، زمیں تپ رہی ہوگی
امت کے شریف سارے ، ساۓ میں ملیں گے
اک طرف ہوگی جنت ، دوجی طرف دوزخ
جو خوش نصیب ہونگے ، وہ جنت میں ملیں گے
دوزخ میں جو ہونگے ، اک کرب میں ملیں گے
کھانے صرف انکو ، انگارے ملیں گے۔ 
مول مجھے رکھنا ، تو اپنے کرم پہ  
رکھنا مجھے ان میں ، جنھے جنت کے پروانے ملیں گے
donpajji8874

dp writes©

New Creator