Nojoto: Largest Storytelling Platform

غم ہے کچھ سفر میں، ہم نے اپنی راہ بدلی ہے، رہبر

غم ہے کچھ 
سفر میں، ہم نے اپنی راہ بدلی ہے،
رہبر سے
لیکن مانا ہم نے غم ہی تو ہے،
چلتے رہیں گے،راہیں کب تک غم دے گے،اور خوشیوں کو کہا
چلے آو۔ دوستو آداب آج عظیم شاعر فیض احمد فیض کا جنم دن ہے۔ ان کی پیدائش 13 فروری 1911 کو نارووال پاکستان میں ہوئی۔
عشق اور اجتجاج دونوں جذبوں کو اپنی شاعری میں بڑی ہو خوبصورتی سے پرویا ہے۔ 
آئیے آج اپنے شاعر کو یاد کریں۔
चले भी आओ
#chalebhiaao #collab #yqbhaijan
    #YourQuoteAndMine
Collaborating with YourQuote Bhaijan