Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہر حقیقت مجاز ہو جائے کافروں کی نماز ہو جائے دل

ہر حقیقت مجاز ہو جائے 
کافروں کی نماز ہو جائے 
دل رہین نیاز ہو جائے 
بیکسی کارساز ہو جائے 
منت چارہ ساز کون کرے 
درد جب جاں نواز ہو جائے 
عشق دل میں رہے تو رسوا ہو 
لب پہ آئے تو راز ہو جائے 
لطف کا انتظار کرتا ہوں 
جور تا حد ناز ہو جائے 
عمر بے سود کٹ رہی ہے 
کاش افشائے راز ہو جائے Ho Jaye...
ہر حقیقت مجاز ہو جائے 
کافروں کی نماز ہو جائے 
دل رہین نیاز ہو جائے 
بیکسی کارساز ہو جائے 
منت چارہ ساز کون کرے 
درد جب جاں نواز ہو جائے 
عشق دل میں رہے تو رسوا ہو 
لب پہ آئے تو راز ہو جائے 
لطف کا انتظار کرتا ہوں 
جور تا حد ناز ہو جائے 
عمر بے سود کٹ رہی ہے 
کاش افشائے راز ہو جائے Ho Jaye...