Nojoto: Largest Storytelling Platform

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا ا

زخم امید بھر گیا کب کا
قیس تو اپنے گھر گیا کب کا
اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے 
ناصحو میں سدھر گیا کب کا
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں 
دل میری جان مرگیا کب کا
آپ ایک اور نیند لے لیجئے 
قافلہ کوچ کرگیا کب کا

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے ناصحو میں سدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل میری جان مرگیا کب کا آپ ایک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کرگیا کب کا

234 Views